• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث 2 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شادمان پولیس نے شاپنگ پر آئے شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث 2 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق شادمان پولیس نے ڈکیت گروپ کے ملزمان محمد علی اور محسن کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران روہی نالے سے گرفتارکرلیا۔
لاہور سے مزید