• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے اقدام قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نےنجی سکول کے سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی کوشش میں ملوث ملزمان آصف اور عباس کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے ٹائون شپ سے گرفتار کر کے ملزمان سے پستول، موٹر سائیکل اور چھینی گئی 223 بور رائفل بھی برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اسلحہ سمیت ٹائونشپ میں واقع نجی سکول میں داخل ہونے کی کوشش پرسکیورٹی گارڈ سعیدسے جھگڑا کر کے اسے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
لاہور سے مزید