• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری یاسر عرفات کی جانب سے افطار ڈنر اور محفل میلاد کا انعقاد

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے قائم مقام صدر اور فیڈمک کے بورڈ آف ڈائریکٹر چودھری یاسر عرفات کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین صوبائی وزیر صنعت و تجارت اینڈ اوقاف چودھری شافع حسین کے اعزاز میں افطار ڈنر اور محفل میلاد مصطفی ﷺ کا اہتمام کیا گیا ۔
لاہور سے مزید