• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلتی ٹرین سے گر کر 40 سالہ خاتون جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے میں چلتی ٹرین سے گر کر 40سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی ،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ، کوت لکھپت کے علاقے میں چلتی ٹرین سے اٹرنے کے دوران گرنے سے 40سالہ ثمینہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔
لاہور سے مزید