لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے انجینئرنگ ونگ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی دارالحکومت میں جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت بارے آگاہ کیا گیا۔اجلاس میں چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔