اسلام آباد (ساجد چوہدری) سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن نے ڈپٹی سائنٹفک ایڈوائزر کمرشلائزیش شکیل ارشد کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا ڈائریکٹر لگا دیا ہے ، وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی انجینئر ساجد بلوچ کی منظوری سے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن امیر محمد خان نیازی نے اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا ہے ۔