• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کا غیر ملکی سم کارڈز کیخلاف چھاپہ برطانوی سم کارڈ برآمد، دو افراد گرفتار

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی اے کے ہمراہ چھاپہ مار کر برطانوی سم کارڈ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، پی ٹی اے کے زونل آفس گلگت نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ساتھ مل کر غیر قانونی بین الاقوامی سم کارڈزکیخلاف چھاپہ مارا، ایف آئی اے نے غیر قانونی غیر ملکی سم کارڈ نیٹ ورک کے خلاف مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید