اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کے ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی ) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹیکنو پارک پراجیکٹ اسلام آباد فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جس کا پی سی ٹو تیار کر لیا گیا ، منصوبے پر ایک کھرب 26ارب 39کروڑ 35لاکھ روپے لاگت آئیگی۔