• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول چاہ بوہڑ والا کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنرکا گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول چاہ بوہڑ والا کا دورہ ،انہوں نے امیدواروں کو فراہم سہولیات کی انسپکشن کی، ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ایجوکیشن اور تعلیمی بورڈ کو ہدایت کی کہ امیدواروں کے لیے بیٹھنے اور امتحان دینے کے حوالے سے تمام سہولیات کو یقینی بنایا جائے جب کہ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے تاکہ امتحانات میں شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے ۔
ملتان سے مزید