• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم ملتان کچہری سے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم ملتان کچہری سے گرفتار پشاور کا ملزم عامر خان پشاور ملتان کی عدالت میں کار کی سپردسری کے لیے آیا تھا ملزم عامر خان پر شہری کی امانت میں خیانت کا الزام ہے، سول جج اسلام آباد کے حکم کے باوجود ملزم عامر خان عدالت میں پیش نہیں ہوا، عدالت نے ملزم کو حکم عدولی پر اشتہاری قرار دیا، ملزم ملتان کچہری پہنچا تو سیکورٹی پولیس نے ملزم کا ریکارڈ دیکھ کر گرفتار کرلیا۔ 
ملتان سے مزید