• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق گورنر نواب صادق قریشی کی اہلیہ کی نمازجنازہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق گورنر نواب صادق قریشی کی اہلیہ ، نواب ریاض قریشی ،نواب عاشق قریشی ، نواب مقبول قریشی کی والدہ کی گزشتہ روز نماز جنازہ اد ا کی گئی ، نماز جنازہ مولانا محمد حسین شیرازی نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی، میاں فیصل مختیار، خواجہ انیس،مرید حسین قریشی، میاں فواد، مسعود قریشی، سید احمد مجتبیٰ گیلانی، شوکت اشفاق، مظہر جاوید، اختر بھٹہ، اظہر قریشی، ڈاکٹر الطاف قریشی، مخدوم سیف قریشی، زاہد حامد، میاں پرویز شاہ، میاں ساجد پرویز، رمضان گردیزی، غلام محمد ،یحییٰ گجر، اعظم خان لوند، مقبول قریشی، رانا جبار، یاسر بھٹہ، کمیل قریشی، طلعت قریشی خان ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید