آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: روزے کی حالت ميں کان ميں دوا ڈالنا کیسا ہے؟
جواب: واضح رہے کہ روزے کی حالت میں کان میں دوا ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، اور بعد میں ایک روزہ قضاء کرنا لازم ہے۔