• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: کیا عید کی نماز کے بعد بھی تکبیر تشریق کا حکم ہے؟

جواب: عید الاضحی کی نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق واجب نہیں، البتہ اگر پڑھ لی جائیں، جیسا کہ معمول ہے تو باعثِ ثواب ہے۔

علّامہ شامی رحمہ اللہ نے حاشیہ رد المحتار میں لکھا ہے کہ علمائے بلخ کا معمول عید کی نماز کے بعد بھی تکبیراتِ تشریق پڑھنے کا ہے، اور اسی پر مسلمانوں کا تعامل ہے، لہٰذا اس پر عمل کرنا چاہیے۔ (رد المحتار، کتاب الصلاۃ، باب العیدین ، ج:2،ص:180، سعید)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

iqra@banuri.edu.pk

اقراء سے مزید