• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص زخمی، نشتر ہسپتال منتقل، تھانہ گلگشت کے علاقے میں  میاں چنوں کا رہائشی عمیر سلیم اپنے کزن کے ہمراہ سیداں والا بائی پاس کھانا کھانے جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عمیر کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔
ملتان سے مزید