• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل پاکستان پارٹی کی جانب سے راشن تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مستقبل پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز مستقبل پاکستان ضلع ملتان کے صدر حاجی محمد یوسف انصاری کی رہائش گاہ پر راشن تقسیم کیا گیا ، جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، تقریب میں علاقہ کی معروف شخصیات خلیفہ ڈیری رستم گھی والے امجد انصاری ، شاہد حمید راشد حسین راجپوت ، عاقل عثمان بٹ ، محمد طلحہ یوسف انصاری بھی شریک تھے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نائب صدر سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ رمضان المبارک ایثار، قربانی اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔
ملتان سے مزید