• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام‘ سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سزا کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا،ملزمان کے وکلاء کے التواء مانگنے پر سرکاری وکیل تعینات کر دیا گیا‘ سرکاری وکیل کی جرح ناتجربہ کاری تھی۔

اہم خبریں سے مزید