• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگن گاؤں سے نیل گائے برآمد وائلڈ لائف پارک لوہی بھیر منتقل

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے چک بیلی خان روڈکے گنگن گاؤں سے ایک نیل گائے برآمد کرکے وائلڈ لائف پارک لوہی بھیر منتقل کردی جس کے بعد لوہی بھیر میں نیل گائے کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید