• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق الیکشن کمشنر یا رکن نئی تقرری تک عہدے پر رہیں گے، ذرائع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئین کے آرٹیکل 215فورکے تحت کمشنریاممبر الیکشن کمیشن میں خالی اسامی 45دن میں پر کی جاتی ہے،الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق الیکشن کمشنر یارکن نئی تقرری تک عہدے پر رہیں گے،استعفے، انتقال سے یا نااہلیت پر 45 دن میں سیٹ کا پر ہونا آئین کے تحت لازم ہے،موجودہ حالات میں یہ نشستیں خالی تصور نہیں کی جاسکتیں عہدے پر موجود کمشنر، ممبران نئی تقرری ہونے تک عہدوں پر رہیں گے،آئین کے آرٹیکل 215(4) کے تحت15 دن کی مدت موجودہ حالات میں لوگونہیں ہوتی، عہدےپرموجود کمشنر،ممبران نئی تقرری ہونے تک عہدوں رپر رہیں گے،موجودہ حالات میں یہ نشستیں خالی تصور نہیں کی جاسکتیں۔
اہم خبریں سے مزید