• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فالک لینڈ کے کرکٹرز اینڈریو براؤنلی کا 62 سال کی عمر میں انٹرنیشنل ڈیبیو

کراچی (جنگ نیوز)جزیرہ فالک لینڈ آئی کے اینڈریو براؤنلی نے 62 سال اور 145 دن کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کر کے سب سے معمر ترین کرکٹر ہونے کا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے اس ضعیفی میں اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کوسٹا ریکا کے خلاف کھیلا۔ جو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ تھا۔ وزڈن کے مطابق براؤنلی نے 59 سال اور 181 دن کی عمر میں ترکی کی نمائندگی کرنے والے عثمان گوکیر کاریکارڈ توڑا ہے۔
اسپورٹس سے مزید