• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج پورہ میں واٹرٹینک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تاج پورہ میں بارشی پانی محفوظ بنانے کیلئے واٹر ٹینک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی -اس موقع پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز، ایم ڈی واسا غفران، سابقہ چیئرمین یو سی 148 میاں عرفان، رفعت، اخلاق شاہ، وہاب ملک، حافظ علیم اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مزید برآںصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ڈائیلسز سنٹر تاج پورہ سکیم گئے، خواجہ سلمان رفیق نے سیمینار میں بھی شرکت کی اور یادگاری شیلڈز تقسیم کیں۔
لاہور سے مزید