• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویلنشیاء ٹاؤن: بچی باپ کے ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے)و یلنشیاء ٹائون کے گیٹ نمبر 12 کے قریب 4سالہ طیبہ رانی باپ کے ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی ، باپ ٹریکٹر چلا رہا تھا کہ اس دوران بیٹی اچانک ٹریکٹر کے پیچھے آ گئی اوردم توڑگئی۔
لاہور سے مزید