• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک کی فیکڑی کے گودام میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)کالج روڈ کے علاقہ امیرچوک میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آ یا۔ نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔
لاہور سے مزید