• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ ناموس رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، قاری ہدایت اللہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ اسلامیہ ملتان کے ناظم قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہماری ریڈ لائن ہے ۔تحفظ ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ان خیالا ت کااظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ میں منعقدہ تحفظ ناموس رسالت سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت پر تن من دھن قربان کر دیں گے۔
ملتان سے مزید