• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ خیل، مسروقہ گاڑی برآمد، ڈاکو گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) موسیٰ خیل لیویز نے کھجوری کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بارکھان سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کرکے 2ڈاکوئوں کو گرفتارکرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا۔
کوئٹہ سے مزید