• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ڈی اے آپریشن، متعدد تجاوزات مسمار

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ روزکار چوک تا گلریز ہاؤسنگ سکیم کے گیٹ نمبر 3تک تجاوزات کا صفایا کر دیا ۔ انفورسمنٹ سکواڈ نے ، تجاوزات ، شیڈز اور ریمپس کو مسمار کیا ۔ 150 سے زائد املاک کو سیل بھی کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید