راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 3 رکنی گینگ کوگرفتار کرکے 3 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلئے گئے ، تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق زیر حراست گینگ سے 3 مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوئے۔