اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اسد محمود، مزدور یونین کے سپریم ہیڈ مرزا سعید اختر، چیف آرگنائزر ملک محمد عاصم، سینئر رہنما اظہر خان تنولی، اظہار عباسی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک محمد سرفراز، چیف کورآرڈینیٹر چوہدری واجد گجر، سینئر نائب صدر چوہدری ابرار، ڈپٹی جنرل سیکرٹری صفدر عباسی نے سوشل میڈیا ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد کی کاروباری و سماجی شخصیت سردار یاسر الیاس کو وزیر اعظم کامشیر برائے سیاحت بننے پر مبارکباد پیش کی۔