• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائشیا میں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں کوالالمپور ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ ملائیشیا کی بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ کارروائی مکمل کی، انہیں ڈی پورٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق کرکٹرز کا ایک گروپ نے پیناگ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کا بتایا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ کے دعوے کے مطابق 21 سے 23 مارچ تک کوئی ٹورنامنٹ شیڈول نہیں، جس کے بعد تمام کرکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔کرکٹرز نےاس حوالے سے تمام قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید