• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

پشاور(جنگ نیوز)پاک افغان کشیدگی ختم،طورختم سرحدی گزر گاہ25روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دی گئی ہے،جرگہ اراکین کی وزیراعلیٰ علی امین سے ملاقات،بارڈرکھولنے کے لئے نتیجہ خیزوبروقت کوششوں پر وزیراعلیٰ کا شکریہ اداکیا،25 دنوں سے بارڈر بند رہنے کی وجہ سے دونوں اطراف 12 ہزار مال بردار گاڑیاں کھڑی تھیں،اربوں کا نقصان اٹھاناپڑا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے گزشتہ 25 دنوں سے بند طورخم پاک افغان بارڈ کھولنے کےلئے مذاکرات کامیاب ہوگئے اور طور خم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید