• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر) مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت علیؓ ، سید صفدر علی رضوی کے زیر اہتمام امام بارگاہ سید عنایت علی شاہ کوٹ عبداللہ شاہ کنک منڈی مزنگ میں آج بروز جمعرات رات 9 بجے ہو گی۔بعد از مجلس شبیہ تابوت برآمد ہو گا۔