• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے ملزم واصف کو 7 سال بعد بری کر دیا ۔