کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے پولو گراونڈ میں پارکنگ کا آغاز کردیا شہریوں کی آگاہی کے لئے میئر کراچی نے خود پارکنگ کی جگہ اور طریقہ کار واضع کیا ہے میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت پولو گراونڈ سے متصل زیر زمین پارکنگ کی جاسکتی ہےپی آئی ڈی سی اور اطراف کے دفاتر کے پارکنگ کے مسائل کا یہ حل ہےیہاں گاڑی پارک کریں اور پیدل اپنے دفاتر کو جائیں مرتضی وہاب نے مزید کہا یہاں ایک پارکنگُ سے نہ صرف ذہنی سکون بلکہ گاڑی بھی باحفاظت رہے گی۔