• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاطف اسلم کی آواز میں 23 مارچ کے خصوصی ملی نغمے کا پرومو جاری


پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23 مارچ کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمے کا پرومو جاری کر دیا۔

یومِ پاکستان کے حوالے سے پیش کیا جانے والا نیا ترانہ گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں بہت جلد ریلیز ہو گا۔

اس خصوصی نغمے کے خوبصورت بول ’پاکستان، قوسِ قزح کے رنگ‘ہمارا عشق، ہمارا پیار۔ صرف پاکستان‘ ہیں۔

اس نغمے کی تھیم ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان رکھی گئی ہے، جبکہ یہ نغمہ قومی یک جہتی، امن اور استحکام کا پیغام دے رہا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید