• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر اعجاز چوہدری پروڈکشن آرڈر معاملہ، قائمہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد ( طاہر خلیل )پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے سے متعلق چیئرمین سینیٹ کی تحریک استحقاق معاملے پرمعاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اہم اجلاس آج (جمعہ ) دن 11 بجےہوگااجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹر تاج حیدر کریں گے ‏ ۔
ملک بھر سے سے مزید