• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خریف سیزن کیلئے پانی کی کمی کا اندازہ لگانے کیلئے ارسا کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) تربیلا کے آبی ذخائر کی صورتحال جو ڈیڈ لیول پر پہنچ چکی ہے اور منگلا ڈیم میں آپریشنل رکاوٹوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ارسا کی مشاورتی کمیٹی اس کے چیئرمین کی سربراہی میں 1 اپریل 2025 سے شروع ہونے والے خریف سیزن کے لیے پانی کی دستیابی کا اندازہ لگانے کے لیے 26 مارچ کو میٹنگ کے لیے تیار ہے۔ واٹر ریگولیٹر کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ یہ اجلاس انتہائی اہم اور ہنگامہ خیز ہوگا، کیونکہ سندھ، جو پہلے ہی چولستان کینال کے معاملے پر ناراض ہے، منگلا ڈیم میں رکاوٹوں اور خریف کے موسم کے لیے متوقع پانی کی تقسیم کے طریقہ کار پر اجلاس میں سخت موقف اختیار کر سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید