• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ملازمین کیلئے اہم خبر، عارضی ڈیوٹی پر ڈیلی الاؤنس دورانیہ کی مدت بڑھا دی گئی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ کسی بھی اسٹیشن پر عارضی ڈیوٹی کی صورت میں اب انہیں دس دن سے زیادہ قیام پر بھی ڈیلی الائونس مل سکے گا۔ فنا نس ڈویژن نے ا س ضمن میں با ضابطہ آفس میمورنڈم جاری کیا ہے جو تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو عمل درآ مد کیلئے بھیج دیاگیا ۔ آفس میم ورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سپلیمنٹری رولز (SR)73کے تحت وہ گورنمنٹ سر ونٹس جو تواتر سے ایک جگہ مسلسل 10دن عارضی ڈیوٹی کریں وہ فل ریٹ پر ڈیلی الائونس کے حقدار ہیں۔

اہم خبریں سے مزید