• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی چھاؤنی،32سالہ خاتون،10سالہ بچی کی تشددزدہ لاشیں نالے سے برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں رنگ روڈ کے قریب نامعلوم ملزمان نے32سالہ خاتون اور اس کی 10سالہ بیٹی کو تشدد کرنے کے بعد قتل کرکے ان کی لاشیں نالے میں پھینک دیں، تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔تاہم ابتدائی طور پر یہ ماں بیٹی لگتی ہیں ، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا، ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا ہے کہ گردونواح میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید