• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر، سٹور اور گودام میں ڈاکے، 2 خاندان بھی لٹ گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لیاقت آباد میں کاشف مجید کی فیملی سے 3لاکھ 35ہزار اور موبائل فون،شفیق آباد میں قیصر حسنات کی فیملی سے 2لاکھ30ہزار روپے اور موبائل فون ،شاہدرہ میں ارشد بھٹی کے گودام سے1 لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون،اچھرہ میں اظہر بیگ کے گھر سے 1لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،لاری اڈا میں میاں مظہر کے سٹورسے 1 لاکھ 15ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.جنوبی چھاونی اور لوئرمال سے گاڑیاں جبکہ سول لائنز سبزہ زار اور نشترکالونی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید