• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی لائسنس منسوخ ، 5ہزار تک جرمانہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمقدمات درج ہونگے اور بڑے جرمانے ہوں گے، جرمانوں میں اضافے کی سمری آئی جی پنجاب کی منظوری کے بعد حکومت کوبھجوا دی گئی، حکومت سے منظوری کے بعد پوائنٹس سسٹم ،جرمانے نئے ریٹس پرہونگے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹس بھی کاٹے جائیں گے۔ٹریفک حکام کا کہنا تھا کہ 20پوائنٹس ہونے پر لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔
لاہور سے مزید