• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد طاہر جان کی قاضی عبدالہادی رستمی کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت

پشاور(جنگ نیوز) سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد طاہر جان نے دیگر پروفیسروں کے ہمراہ شیخ القران قاضی عبدالہادی رستمی کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی ۔انہوں نے مرحومہ کے بھائیوں قاضی فتح الباری رستمی ‘قاضی حفظ الرحمان اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ اسلام آباد ‘قاضی عتیق الرحمان اورمفتی قاضی ثمین احمد لیکچرار کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی۔ قبل ازیں سابق صوبائی وزیر عبدالسبحان خان اور حکیم محمد طاہر رستم نے بھی تعزیت کی۔
پشاور سے مزید