کراچی (اسٹاف رپورٹر) قیوم آباد مسیحی قبرستان کے قریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ عثمان ولد شکیل جاں بحق ہو گیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔