• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدین کے رومانوی تعلقات میں خلل بچوں پر سختی کا باعث ہوتا ہے، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ والدین کے رومانوی تعلقات میں خلل بچوں پر سختی کا باعث ہوتا ہے۔ فیملی ریلیشنز نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق، جو والدین اپنے رومانوی تعلقات میں غیر محفوظ ہوتے ہیں، وہ اپنے بچوں کے ساتھ زیادہ سختی کرتے ہیں۔ ان کے تعلقات میں حل نہ ہونے والے جذباتی مسائل انہیں بچوں پر غصہ اتارنے کا باعث بنتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید