• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پرسندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان ، چیف سیکریٹری سندھ نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہو گی۔

اہم خبریں سے مزید