• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کےزیر اہتمام انگریزی کا پرچہ ہوا۔