لاہور(کرائم رپورٹرسے) مصطفیٰ ٹاون میں رفیق احمد کے گھرسے2لاکھ25ہزار اور موبائل فون،گلشن اقبال میں ماجد اقبال کی فیملی سے2اکھ 20ہزار اور موبائل فون،مزنگ میں قیصرخان سے1 لاکھ15ہزار اور موبائل فون، برکی میں خرم بدر سے 1لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون،ڈیفنس میں ناصر حمید سے50 روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا، ریس کورس اور گلشن اقبال سے گاڑیاں جبکہ بھاٹی گیٹ جوہرٹاون اور شادمان سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔