• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: اگر کوئی شخص شروع رمضان میں صدقۂ فطر ادا کر دے تو کیا صدقۂ فطر ادا ہو جائے گا؟

جواب: صدقۂ فطر عید سے پہلے رمضان میں جس وقت ادا کرنا چاہیں، ادا کرسکتے ہیں، لہٰذا ابتدائے رمضان میں دینے سے بھی ادا ہوجائے گا۔ (فتاویٰ شامی، 2/ 367، ط: سعید - فتاویٰ تاتارخانیہ، ۳ : ۴۵۲ ، ط: زکریا)