• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: اگر میّت کا پیٹ بیماری کی وجہ سے مسلسل جاری ہو اور غسل دیتے وقت اس کے پیٹ پر کئی مرتبہ ہاتھ پھیرنے کے باوجود نہ رکے، تو کیا کفن کو ناپاکی سے بچانے کے لیے میّت کو پیمپر پہنانا جائز ہے؟

جواب: میّت کو غسل دینے کے بعد اگر نجاست نکلے تو صرف اس نجاست کو دھونا چاہیے، دوبارہ غسل دینے کی ضرورت نہیں۔ اگر نجاست مسلسل نکل رہی ہو، جس سے کفن متاثر ہونے کا اندیشہ ہو تو اُسے کپڑے یا پیمپر وغیرہ سے روکنا جائز ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

iqra@banuri.edu.pk

اقراء سے مزید