• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز کیلئے ڈیلی الاؤنس میں اضافہ

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) 35 ویں قومی گیمز کیلئےکھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا ۔ کھلاڑیوں کو 1500 اور آفیشلز کو 2000 ہزار روپے یومیہ دیے جائینگے۔ نیٹ بال کو13سال بعد گیمز میں شامل کیا گیا ہے، نیٹ بال فیڈریشن اور پی او اے میں اختلاف کے سبب یہ ایونٹ 13سال سے قومی گیمز کا حصہ نہیں تھا۔

اسپورٹس سے مزید