• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا نیوزی لینڈ سے ون ڈے میں شکست کا سلسلہ برقرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حال ہی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین ون ڈے انٹر نیشنل جیتے جبکہ نیپیئر میں اس نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔حال ہی میں پاکستان کے خلاف چار میچوں میں نیوزی لینڈ نے چوتھی بار تین سو سے زائد رنز بنائے ہیں۔نیوزی لینڈ نے 344,320,352,330رنز بنائے ہیں ۔جس سے پاکستان کی ناقص بولنگ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
اسپورٹس سے مزید