• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور زمان نے اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نور زمان نے اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔لیور پول میں کھیلی جانے والی 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور نے ٹاپ سیڈاسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کو44 منٹ جاری رہنے والے میچ میں3-0کی شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید